Imdad Ullah

Imdad Ullah

Share

Photos from Imdad Ullah's post 11/08/2023

Genuine Pakistani handmade artwork is available for sale and can be delivered inside the country. You can inquire about paintings for purchase.

08/06/2023

میں طارق خان یوسفزئی کے ساتھ عالمی ماحولیاتی دن کے موضوع "Beat plastic pollution" پر بات چیت ہوئی۔ پروگرام میں سائنسی اور تحقیقی گفتگو کے علاوہ میزبان کی طرف سے ایک دلچسپ سوال ہوا، کہ انسان کو اللہ نے اشرف المخلوقات بنایا اور عقل وفہم سے نوازا، جبکہ جانوروں کو اس خاصیت سے مبرا رکھا۔ جانوروں نے کبھی بھی اپنے اردگرد کے قدرتی ماحول اور اپنی کمیونٹی کو نقصان نہیں پہنچایا جبکہ انسان نے عقل وفہم اور بہت ساری خصوصیات کے ساتھ اپنے ماحول کو بہت سارا نقصان پہنچایا، جنگلات کاٹے، زرعی زمینوں کو کنکریٹ کے میدانوں میں بدلا، پانی کو آلودہ کیا اور گندگی کے ڈھیر بنائے۔ اسکی کیا وجہ ہے، کیا یہ خوبیوں والا سافٹویئر صحیح سے انسٹال نہیں ہوا۔ تو اسکا جواب میں نے یوں دیا کہ انسان کو اللہ نے ان ساری خصوصیات سے نوازا لیکن اس میں پھر بھی لالچ کا عنصر بدرجہ اتم موجود رہا، اسی لئے تو بقول شاعر جنت سے نکالا گیا، اور موجودہ صدی میں ماڈرن انڈسٹریل ریوالوشن نے تو انسان سے انسانیت ہی چھین لی، اب اسکا صلہ یوں ملے گا کہ بہت جلد ہماری جگہ روبوٹس لے لیں گے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Abdul Wali Khan University
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00