Rihayesh.Com
Keeping In view as a part of the real estate business we are having a keen interest in the digitalization of real estate. The world is becoming a global village and fast communication is the need of time. Our company is welling in the ease of communication process amongst the buyers and sellers throughout Pakistan. The people of our country deserve the easy communication whenever they think of buy
:
🌟 معروف پشتو یوٹیوبر Tariq Pathan کا دورہ رِہائش سٹی مردان 🌟
آج رِہائش سٹی مردان میں ایک خصوصی لمحہ دیکھنے کو ملا جب معروف پشتون یوٹیوبر Tariq Pathan نے ہمارے پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔
انہوں نے نہ صرف جدید سہولیات، پُرآسائش ماحول اور مستقبل کی شاندار پلاننگ کا قریب سے جائزہ لیا بلکہ رِہائش سٹی کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی کمیونٹی کو بھی سراہا۔
🏡 Rihayesh City Mardan کا مقصد مردان کے عوام کو ایک معیاری، محفوظ اور جدید طرزِ زندگی فراہم کرنا ہے—اور آج Tariq Pathan کی آمد ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔
22/01/2026
صدر فاروق خان اور جنرل سیکریٹری کاشف زمان داوڑ کی قیادت میں دی رئیلٹرز ایسوسی ایشن مردان کے وفد نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ظفرالسلام سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سوسائٹیز کے این او سی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد نے این او سی قوانین میں نرمی اور ملک کے دیگر صوبوں کی طرز پر خیبر پختونخوا میں این او سی پراسیس فیس میں کمی سے متعلق تجاویز پیش کیں۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے وفد کی تمام تجاویز بغور سنیں اور ان پر عمل درآمد کے لیے سنجیدگی سے غور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
From Idea to Reality! Rihayesh City is Transforming Everyday!
This is more than just a gate; it’s the gateway to a thriving community built with passion and purpose. Stay tuned as we continue transforming ideas into reality at Rihayesh City!
رہائش ڈاٹ کام کے آفس میں ریئلٹر ز ایسوسی ایشن کی میٹنگ منعقد ہوئ جس میں
ریئلٹر ز ایسوسی ایشن کا آئین اور گورننگ چارٹر باقاعدہ طور پر کابینہ کی منظوری سے پاس ہو چکا ہے ۔ سارے ایسوسی ایشن کو بہت مبارک ہو-
محمد فاروق خان
صدر ریئلٹر ز ایسوسیشن مردان
Click here to claim your Sponsored Listing.