Ahmadzai

Ahmadzai

Share

07/09/2024

دنیا کی تاریخ میں امت نےسب سے زیادہ محبت جناب سردار کونین خاتم النبین حضرت محمد محمد صلى الله عليه واله وسلم سے کی ہے لیکن کسی نے ان کو اللہ کا بیٹا نہیں کہا۔ حضرت عیسیٰ ع کو قوم نے محبت میں اللہ کا بیٹا بنایا۔ جس کی تصحیح کے لیے اللہ نے نبی اخر زمان کو بھیجا ۔ بعض جاھل لوگ نے حضرت علی کو اللہ کا درجہ دیا یا غوث پاک کو اللہ کا درجہ صرف محبت میں دیا۔ یہ معجزہ محمد محمد صلى الله عليه واله وسلم کی ہے کہ آج تک کسی نے ان کو اللہ کا بیٹا نہیں کہا یا ان کو اللہ کادرجہ نہیں دیا ۔ اس لیے قرآن میں بار بار ان کی بشریت کا زکر آیا ۔ کہ اللہ کا بندہ اور آخری رسول ہے۔ اس لیے کہ ان کے بعد کسی رسول نے نہیں آنا کہ اس بات کی درستگی کرتے۔ یہ بھی ایک بڑا ثبوت ہے کہ حضرت محمد اللہ کا اخری نبی ہے۔ انہوں نے دین کو مکمل کیا ۔ عظیم الشان کتاب قرآن کریم جیسا بڑا معجزاتی کتاب جو مکمل ھدایت ہے نازل فرمایا۔ جو قیامت تک کے اقوامںکے لیے ھدایت ہے نور ہے۔
وقاراحمدزئ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Mardan
23200