Muhammad SAQIB

Muhammad SAQIB

Share

14/02/2026

Run time 45million cross😱🤣

06/02/2026

Bachoon ko ghr pr ||akelay na choren warna ||warning off🔥😱

04/02/2026

Sky challenge.
Ya kiya ha kui bta sakta ha😎🤣

03/02/2026

*اے اللہ!*
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

27/01/2026

کیا معلوم ۔

26/01/2026

Mountain view 5million plays short

22/11/2025

بے شک ان ظالموں نے نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کردیا ہے اگر یقین نہیں ہے تو ہر پاکستانی اپنے ارد گرد سکولوں، یونیورسٹیوں سے ہزاروں نہیں لاکھوں کی تعداد میں نوجوان بچوں ،بچیوں کو پڑھائی مکمل کرنے کے بعد بے روزگار ہی دیکھوں گے صرف لاکھوں میں چند ہی کو جوب متلی ہے ،
سوال ہے کیوں ،
اگر کوئی اسکا جواب دے سکتا ہے تو ضرور کمنٹ میں بتائیں ۔

01/10/2025

اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے
آ میں 🤲♥️

01/10/2025

"زنداں کی یہ شب تو فقط اِک امتحان ہے، مگر عزمِ خان تو ہر قید سے ماورا ہے۔ وہ جانتا ہے منزل کو، جھکتا نہیں
کبھی، کہ حوصلہ اس کا پرواز پر آمادہ ہے۔"

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Hazara University
Mansehra
21120