News Fun And Learning

News Fun And Learning

Share

02/03/2026

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی شدید لڑائی
الیکشن رزلٹ پر

26/12/2025

ڈکیتی کی نیت سے آنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا

15/12/2025

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

انتخابات 15 فروری 2026 کو پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہو گی

کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر 2025 کو دیا جائے گا

کاغذات جمع کرانے کی تاریخ 22 تا 27 دسمبر 2025 مقرر

کاغذات کی جانچ پڑتال 30 دسمبر تا 3 جنوری 2026 کو ہو گی

اپیلیں دائر کرنے کی تاریخ 5 تا 8 جنوری 2026 مقرر کر دی گئی

ٹربیونلز کی اپیل نمٹانے کی تاریخ 9 تا 13 جنوری 2026 ہے

کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 مقرر

امیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشان الاٹمنٹ 16 جنوری 2026

نتائج مرتب کرنے کی تاریخ 16 تا 19 فروری 2026 مقرر کر دی گئی۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Mandi Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Mandi Burewala