RCT Rasul
Practical and sessional pdf file get from there class CRS
اعلان برائے طلبہ
فرسٹ ایئر کے طلبہ کو کالج آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر کسی طالب علم نے اپنی اسائنمنٹ، رجسٹر یا پریکٹیکل کاپی متعلقہ ٹیچر سے چیک نہیں کروائی، تو وہ براہِ کرم اپنے ٹیچر سے رابطہ کر لے۔
پرانے سیشن کے فرسٹ ایئر کے وہ طلبہ جن کی سپلیمنٹری ہے، وہ 13 تاریخ کے بعد کالج آئیں اور متعلقہ ٹیچر سے ملاقات کریں یا ان سے رابطہ کریں۔
سیکنڈ ایئر اور تھرڈ ایئر کے طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی سیشنل اور پریکٹیکل کی رول نمبر سلپس لازمی پرنٹ کر لیں۔ پریکٹیکل کے دن یہ پرنٹ شدہ سلپ ساتھ لانا ضروری ہے۔ بغیر سلپ کے کسی بھی طالب علم کو سینٹر میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
۔former طلبہ کوشش کریں کہ اپنی سلپس جونیئر طلبہ سے حاصل کر لیں۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو وہ اپنی پریکٹیکل اور سیشنل سلپس پرنسپل آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔ آفس کے اوقات پیر سے جمعرات، صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہیں۔
28/04/2026
براہِ کرم تصویر میں اپنا نام چیک کریں جنہوں نے DAE فرسٹ اینول 2026 کی امتحانی فیس جمع کروائی ہے۔
اگر کسی طالب علم نے فیس جمع کروائی ہے لیکن اس کا نام فہرست میں موجود نہیں ہے تو وہ 29 اپریل تک پرنسپل آفس سے رابطہ کرے۔
یہ آخری اطلاع ہے۔ اس تاریخ کے بعد کسی قسم کی درخواست یا شکایت قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
شکریہ۔
02/04/2026
31/03/2026
Now exam schedule update by board
So 13 may 2026 Practical of 2nd year and 3rd year.
Theory exam from 29 June onward
18/03/2026
16/03/2026
اطلاع عام برائے طلبہ
DAE First Annual Examination 2026 final list
تمام طلبہ جنہوں نے ڈی اے ای سالانہ امتحان 2026 کی فیس رجسٹرار آفس میں جمع کروائی ہے، لیکن ان کا نام متعلقہ فہرست میں شامل نہیں ہے، وہ مؤرخہ 17 مارچ 2026 بروز منگل صبح 11:00 بجے تک رجسٹرار آفس سے رابطہ کریں۔ بعد میں رجسٹرار آفس ذمہ دار نہ ہو گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin
50370