Pyji

Pyji

Share

13/10/2025

Guess 82
راگا" اور ساگا" ملکر مجھے مٹانے کے درپے ھیں ۔راگا تومیرا جدی دشمن ھے مگر ساگا کو ڈر یہ ھےکہ آ گے جا کر میں اسکے لۓ مصیبت بن سکتا ھوں۔ ان دونوں کو تو میں سنبھال لونگا مگر ایک اور بندہ " گاگا " ھے جو بہت مضبوط اور با اثر ھے۔ اگر یہ بھی انکے ساتھ مل گیا تو پھر ان دونوں کو قابو کرنا میرے لئے انتہائی مشکل ھو جائے گا۔کوئ سٹریٹجی بتا دیں مجھے کیا کرنا چا ہئے؟

بوجھو تو جانو

تو "گاگا" کو ڈالو دانہ یا "راگا" کو مارو ڈنڈا
تمہیں پہنچنا وہاں ھے جو "گاگا" کرے بھی ٹھنڈا
Pyji junior

27/07/2025

Guess 78
موجودہ جیو پالیٹکس کے تناظر میں ایک سٹریٹجی یہ بھی ہوسکتی ھے کہ دشمنوں کیلئے زیادہ سے زیادہ محاذ کھول دئے جائیں ۔ مطلب یہ کہ جس بات یا جس چیز سے دشمن ڈرتے ھیں اسکو عام کیا جائے تاکہ اکیلے آ پ پر انکی توجہ نہ رھے یا بلکل ختم ھو جائے ۔ اس طرح تمام دشمنوں سے الجھ کر اس
کی طاقت کمزور ھو جائیگی جسکو ہرانا بڑا آ سان ھو جائے گا۔ اور دوسرا فایدہ یہ ھوگا کہ دوستوں کا مورال بھی بلند ھوگا ۔
Pyji junior

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Malakand?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Malakand, Khyber Pakhtunkhwa
Malakand
23020