Zain Writes
29سحری میں جاگنے والوں کو اسلام علیکم
18/03/2026
ماشاءاللہ گندم اپنے آخری مراحل میں
لوگوں کے قصور معاف کر دیا کرو
یہاں ہر کوئی امتحان میں ہے
اور امتحان میں غلطیاں ہوتی ہیں
ہلکی ہلکی بارش شروع ۔۔۔۔🌧🌧
خدا کا بندہ خدا سے جا ملا۔
علی۔۔۔۔
لار جا نی۔یااللہ مسلمانوں کی مدد فرما آمین
تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی 28ویں سحری مبارک ہو 🤲
ایران کے حملوں سے ہم مسلمانوں کو پتہ چلا کہ کس کس اسلامی ملک میں امریکی اڈے ہیں۔شکریہ ایران تیرا 👊💪
اسلام علیکم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو
پیاسے خشک ہونٹوں کی صدا کیا تھی
رمضان بتا رہا ہے کہ کربلا کیا تھی
روزہ نہ چھوڑنا
Click here to claim your Sponsored Listing.