Pakistan 2.0
Pakistan 2.0 inform you about latest news ,breaking news and trending news about pakistan.Top stories are discussed.Current affairs is a main segment of pakistan 2.0.
تحریک انصاف اور عمران خان کی غلطیاں لکھ لکھ کر درجنوں صفحات سیاہ کیے ہیں انصافی ٹرولرز اور یوٹیوبرز کا نشانہ بھی بنا انکی اَت کے مقابلے میں ہمیشہ پَت سے کام لیا۔ جو کچھ خود کرتا ہوں اسی کا طاقتور فریق کو بھی مشورہ دیتا ہوں کہ ریاست کو سیاست میں غصہ اور انتقام نہیں ڈالنا چاہئے سیاست کا تعلق دانش سے ہے اسکے مسائل غصے سے نہیں ٹھنڈے مزاج کے ساتھ دیکھیں
sعبدالحئی ۔۔لیہ کے ڈبل شاہ اور فرنٹ مینوں کے گرد گھیرا تنگ ۔۔
آپ کیا کہتے ہیں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Leiah
31200