Choubara Updates

Choubara Updates

Share

09/03/2026

خدارا اپنے بچوں کی حفاظت خود کریں۔

یہ ویڈیو دیکھ کر ہر والدین کو ہوشیار ہو جانا چاہیے۔ ایک پھیری والا معصوم بچی کے ساتھ نامناسب حرکت کرتا نظر آ رہا ہے۔ ایسے واقعات ہمارے معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔

متعلقہ اداروں خصوصاً سی سی ڈی سے اپیل ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ملزم کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم بچہ اس ظلم کا شکار نہ ہو۔

والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور انہیں اکیلا باہر نہ بھیجیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Leiah
31200