Layyah Publicity

Layyah Publicity

Share

Photos from Layyah Publicity's post 04/05/2026

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچائیں کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں

17/02/2026

لیّہ اپڈیٹ :کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ۔ ☔ بارش بھی موسم تبدیل نہ کر پائی

10/01/2026

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات میں 19جنوری تک توسیع کردی گئی

10/01/2026

آج سے لیہ۔تونسہ کا فاصلہ صرف 40 منٹ تک محدود ہو گیا ہے۔
لیہ تعلیم، صحت، تجارت اور کاروبار کا ایک اہم مرکز بننے جا رہا ہے، اِن شاء اللہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Leiah