Shahzad Rafiq Ch Adv

Shahzad Rafiq Ch Adv

Share

09/07/2026

دوسری شادی، بچوں کی حوالگی اور والد کے حقوق | مکمل قانونی رہنمائی

09/07/2026

ضمانت قبل از گرفتاری اور بعض از گرفتاری میں فرق

08/07/2026

پولیس کا فون آیا؟ ہر بار گرفتاری نہیں ہوتی! ⚖️

07/07/2026

کیا پولیس کے بلانے پر ہر صورت جانا ضروری ہوتا ہے؟ ہر معاملہ ایک جیسا نہیں ہوتا۔ پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کو کس مقدمے میں اور کس حیثیت سے بلایا جا رہا ہے۔ درست معلومات آپ کو بہتر قانونی فیصلہ کرنے میں مدد دیتی ہی

05/07/2026

اگر پولیس اپ کو تھانے طلب کرے تو کون سی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں سنیے

03/07/2026

آپ کی ضمانت کیوں مسترد ہو سکتی ہے؟
90٪ لوگ صرف ایک ہی غلطی کرتے ہیں...
1️⃣ وہ سمجھتے ہیں کہ ہر مقدمے میں ضمانت لازمی مل جاتی ہے۔
2️⃣ وہ وقت پر مناسب قانونی تیاری نہیں کرتے۔
3️⃣ وہ کیس کے حقائق کو اہمیت نہیں دیتے۔
4️⃣ وہ سنی سنائی باتوں پر انحصار کرتے ہیں۔
5️⃣ وہ تجربہ کار وکیل سے بروقت مشورہ نہیں لیتے۔
⚖️ یاد رکھیں!
ضمانت کا فیصلہ ہر مقدمے کے حقائق، دستیاب مواد اور قانون کے مطابق کیا جاتا ہے

02/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ ضمانت قبل از گرفتاری اور بعد از گرفتاری ایک جیسی نہیں ہوتیں؟

اکثر لوگ ان دونوں کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں، حالانکہ دونوں کا مقصد اور قانونی طریقہ کار مختلف ہو سکتا ہے۔

اگر آپ ضمانت کے کسی معاملے میں الجھن کا شکار ہیں تو بروقت قانونی رہنمائی حاصل کریں۔

📲 WhatsApp پر BAIL لکھ کر رابطہ کریں۔

⚠️ یہ پوسٹ صرف عمومی قانونی معلومات کے لیے ہے۔ ہر مقدمے کے حقائق مختلف ہوتے ہیں۔

⚖️ Advocate Shahzad Rafiq Ch.

02/07/2026

بروقت انصاف، مضبوط عدالتی نظام کی بنیاد ہے

روزانہ عدالتوں میں یہ منظر دیکھنے کو ملتا ہے کہ درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے مقرر ہوتی ہے، مگر متعلقہ عدالتی ریکارڈ بروقت عدالت میں موجود نہیں ہوتا۔ نتیجتاً سائلین، وکلاء اور معزز عدالت کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے، جبکہ یہ تاخیر بہتر انتظامی نظام کے ذریعے آسانی سے ختم کی جا سکتی ہے۔
میری رائے میں جس دن ضمانت کی سماعت مقرر ہو، اس سے پہلے ہی متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا جانا چاہیے تاکہ سماعت والے دن صبح کے وقت ریکارڈ عدالت میں موجود ہو اور معزز عدالت بلا تاخیر درخواستِ ضمانت پر فیصلہ کر سکے۔
یہ صرف انتظامی بہتری کا معاملہ نہیں بلکہ بروقت انصاف کی فراہمی کا بھی تقاضا ہے۔ چند مؤثر اقدامات سے عدالتوں کا قیمتی وقت بھی بچایا جا سکتا ہے اور سائلین کو غیر ضروری ذہنی و مالی پریشانی سے بھی محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
متعلقہ حکام اس پہلو پر توجہ دیں تاکہ انصاف نہ صرف ہو بلکہ بروقت ہوتا ہوا بھی نظر آئے۔

01/07/2026

جواب یہ ہے کہ ہر کیس مختلف ہوتا ہے۔ ضمانت کا فیصلہ مقدمے کے حقائق، جرم کی نوعیت اور قانون کے مطابق عدالت کرتی ہے۔

اگر آپ ضمانت کے معاملے میں الجھن کا شکار ہیں تو بروقت قانونی رہنمائی حاصل کریں۔

📲 قانونی مشورے کے لیے WhatsApp پر BAIL لکھ کر رابطہ کریں۔

⚠️ یہ پوسٹ صرف عمومی قانونی معلومات کے لیے ہے۔ ہر مقدمہ اپنے حقائق کے مطابق مختلف ہوتا ہے۔

⚖️ Advocate Shahzad Rafiq Ch.

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Multan
Layyah
31450