Desert Safari Pakistan
وفاقی وزیر غلام سرور خان چئیرمین آر ڈی راجہ طارق مرتضی ایم پی اے پی پی 12 حاجی امجد محمود چئیرمین واسا ہارون کمال ہاشمی مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی کو *رنگ روڈ اتھارٹی نیسپاک* حکام کی جانب سے رنگ روڈ سائٹ پے بریفنگ دی جارہی ہے رنگ روڈ جڑواں شہروں کے لئیے گیم چینجر ثابت ہو گا یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ 8 مختلف زونز کے ساتھ کچھ سالوں بعد باقاعد ایک نقشے کے مطابق پلان کردہ نیا شہر بننے جا رہا ہے رنگ روڈ کی بدولت نیو اسلام آباد ائیر پورٹ سی پیک روٹ موٹروے جی ٹی روڈ آپس میں لنک ہو جائیں گے اور مختلف انٹرچینجز سے شہر کی مختلف چھوٹی بڑی سڑکوں کو رنگ روڈ سے لنک کیا جارہا ہے جس سے روالپنڈی اسلام آباد کا بائی پاس بھی بن جائے گا اور شہر کے اندر باہر کی ٹریفک کی وجہ سے جو ٹریفک کا دباو بڑھتا ہے وہ ہزاروں گاڑیاں شہر میں داخل ہوئے بغیر لاہور اسلام آباد پشاور موٹروے جی ٹی روٹ ائیرپورٹ سی پیک روٹ جا سکیں گی اس کے ساتھ مستقبل دیگر شہروں میرپور گجرات گجرانوالہ جہلم چکوال گوجر خان مندرہ سے ائیرپورٹ آنے جانے والی ٹریفک بذریعہ رنگ روڈ شہر میں داخل ہوئے بغیر آمد ورفت جاری رکھ سکے گی
Distance from Bhahria Town Phase 7 to Rudn Enclave Site ( General & Executive Block)
Prime Minister of Pakistan Imran Khan Exclusive Interview with Urdu Subtitles on A News Turkey (11.01.2021)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah