Pahar Pur Layyah Times

Pahar Pur Layyah Times

Share

Photos from Pahar Pur Layyah Times's post 21/05/2026

ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سپر بند لیہ پر ریسکیو 1122 کے زیرِ اہتمام موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید نے ایکسرسائز کا تفصیلی معائنہ کیا، ریسکیو آپریشنز، ایمرجنسی رسپانس اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پیشگی اقدامات، بروقت رسپانس اور بین الادارہ تعاون کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

20/05/2026

اپنے شہر کے مسائل وڈیوز کے ساتھ ہمیں واٹس ایپ پر بیھجے ۔ہم بنے گے آپکی آوازِ
ہمارے پیج کو وزٹ کریں
پہاڑپور لیہ ٹائم باقاعدہ ڈیلی کوریج کا آغاز کرنے لگا ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Layyah