Thal Rang
22/02/2026
https://youtu.be/lxGCtRfFHfU?si=6-umqUGb4pAwy7IL
لیہ کے پنجابی شاعر بوتا شاکر کے ساتھ پنجابی کی کتاب دلاں اچ پنجاب وسدا رونمائی کے موقع پر گفتگو Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
ڈیرہ غازیخان کے مقام پر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا بڑا کنونشن ،
تقریب سے خطاب
صحافیوں بھائیوں اور ان کے بچوں کے حقوق کے لیے خصوصی گفتگو ،حقیقی صحافیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
ڈی جی خان ، کھلی کچہری میں ڈی پی او محمد علی وسیم کا بروقت ایکشن
ڈی جی خان ، بروقت کارروائی نہ ہونے پر ڈی پی او نے متعلقہ ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
ڈی جی خان ، انصاف کی فراہمی میں کوئی سستی برداشت نہیں ہوگی، محمد علی وسیم # #
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ لیہ کی سربراہی میں ریلوے اسٹیشن روڈ پر واقع ہول سیل یونٹ پر کارروائی۔۔۔۔
1250 کلو ناقص گھی تلف۔۔۔ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
Beautiful people, beautiful paths
فلیگ مارچ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کی قیادت میں لیہ پولیس کا فلیگ مارچ، ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے پولیس اہلکاروں کو بریف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ریاست کا ادارہ اور منظم فورس ہے ،امن و امان کو قائم رکھنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،لیہ:فلیگ مارچ کا آغاز سپورٹس کمپلیس سے ہوا ،بیل چوک ،لیہ مائنر ،چوبارہ روڈ ،اسلم موڑ،کلمہ چوک و دیگر شاہراہوں سے گزرتا ہوا پولیس لائن پہنچ کر اختتام پذیر ہوا .
26/05/2025
اک تے راہ وچ موڑ بڑے نیں
دوجا تھاں تھاں چور کھڑے نیں
حاکم،۔ عالم ، منصف ، ملاں
سب دے ہتھ کشکول پھڑے نیں
ککھ نوں ہولا جان کدی نہ
رکھ۔ وی ککھاں نال سڑے نیں
سوہنی دی تے مت سی وجی
کجھ نہیں کیتا یار گھڑے نیں
اوہ نہیں مردے حق لئی جہڑے
سولی سینہ تان چڑھے نیں
کیفی اوہ منصور کہاندے
جہڑے سچ دے نال کھڑے نیں
Click here to claim your Sponsored Listing.