R.B PreLoved ITeMs.
07/09/2024
یومِ تحفظ ختم نبوّت....... ختم نبوت،،،،،ہمارے ایمان کی تکمیل💞💞💞
06/09/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rana Samar Mustafa, Javed Iqbal Iqbal, Punjab Paints, Javaid Noorani, Ikram Rehani, Malik Shakeel, M Juman Khuhawar, Nasir Iqbal Lilla, Malik Haider, Mohsin Naeem, M Aslam M Yaseen, Adnan Hussain Feroz, Shabbirmetla Alirazametla, Nirgis Iqbal, Rao Arif Rao Arif, Ali Malik, Baig Sahib, Mazhar Kamoka, Javed Rashid, Tahir Mahmood Bajwa, Kunwar Khalid, Raees Raja, Sheikh Muhammad Ajaz Sethi, Fiaz Begum, Hajra Tariq, Sanza Noor, Duamalik Malik, Mukhtiar Ali Khaskheli, Shah Zaman, Naveed Elahi, Mnawaz Bahtti, Hussain Khan, Abdul Aziz Khan, Mustafa Hussain, Malik Afzal, Misses Naeem Shaikh, Naveed Ahmed, Tasneem Mazhar, Kashif Asghar, Touqeer Akhtar, Asif Abbasi, Nawab Zada Khan, Shafiq Ali Bhatti, A Waheed Memon, Rashid Jatt, Mohamed Manzoor, Mahar Nasir, Sajid Sandhu, Alla Detta, Khan Magsi
02/09/2024
, جو یہاں جانا چاہتا ہے وہ لائک کرے،❤️
یہاں ملے گا سب سستا اور بالکل نۓ جیسا
16/08/2024
Best quality golden set for sale.
Condition 9/10.
16/08/2024
Best quality Bridal set for sale.
Condition 9/10
16/08/2024
Beautiful maxi for sale,
Condition 9/10
16/08/2024
Beautiful bridal dress(lehanga) for sale.
Condition 10/10
16/08/2024
Beautiful maxi for sale..
Condition10/10.
04/08/2024
فل سائز ڈاؤلینس فریج براۓ فروخت..کنڈیشن/کولنگ 💯.
خریدنے کے لیے انباکس کیجیے.
04/08/2024
2 عدد بجلی والے پنکھے براۓ فروخت..صرف 4 ماہ استعمال ہوۓ.کنڈیشن/پروگریس 10/10.
السلام علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ!
پیاری بہنو! اس ہوش رُبا مہنگائ میں اس آنلائن شاپ پہ آپ کو ملیں گی ضروریات زندگی کی سیکنڈ ہینڈ میعاری چیزیں وہ بھی سستے داموں.مثلاً الیکٹرونکس،کپڑے،جوتے،لہنگے،میکسی،جیولری،کھلونے،
فرنیچر،اور گھریلو استعمال کی مختلف اشیأ مناسب قیمت کے ساتھ.
گروپ میں خریدو فروخت کے لیے شرائط و ضوابط:
1_تمام گروپ اراکین ایک دوسرے کے ساتھ اعلٰی اخلاق ،عزت اور احترام کے ساتھ پیش آئیں.کسی بھی قسم کی بدتمیزی کرنے والے میمبر کو فی الفور بلاک کر دیا جاۓ گا.
2_گروپ میں تمام قسم کی خرید و فروخت کے لیے پروڈکٹس کی تصاویر ،قیمت بمعہ تمام ضروری معلومات ان باکس رابطہ کیجیے.
3_ فروخت کنندگان اس بات کو یقینی بنائیے کہ تمام چیزیں بہترین قابلِ استعمال حالت میں ہوں.تا کہ خریدار کو سہولت میسّر آۓ.
4_کسی بھی قسم کی خریدو فروخت کے لیے پروڈکٹ کی قیمت گروپ ایڈمن/اونر کو جمع کروائ جاۓ گی.جب پروڈکٹ کسٹمر تک بحفاظت پہنچ جاۓ اور کسٹمر مطمئن ہو گا تو قیمت فروخت کنندہ کو ٹرانسفر کر دی جائیگی.
رقم کی ادائیگی کے لیے اکاؤنٹ نمبر 03472810353 ایزی پیسہ محمد شاہد کے نام سے ہے.
اللّہ تعالٰی اس گروپ کو ہم سب کے لیے نفع بخش بناۓ.اور ہمیں خیر والی آسانیاں بانٹنے والا بناۓ.آمین.