Muhammad Asmat

Muhammad Asmat

Share

08/07/2026

وہ آیا اور جبیں چوم کر کہا اس نے
تمہارے ہاتھ سے تلوار کیسے ٹوٹ گئی

فیصل ہاشمی

01/07/2026

کربلا کربلا
اب کروڑ لیہ کے بھکر کے تمام ایجنٹ و سالار حضرت روز کا سٹیٹس لگائیں گے کربلا کربلا ساری فضیلتیں آپ لوگوں کو بتائیں گے پھر پاسپورٹ لیں گے اور سمجھیں آپ ذلیل ہو رہے ہیں قسم علی علیہ السلام سے لے کر بارہ چودہ کی قسمیں دے کر آپ کو تسلی دی جائے گئ اور کہا جاے گا ہمارے پیسے جمع ہیں ویزے نہیں لگے پھر واپسی کے نام پر دو دو چار چار سال چکر لگائیں گے پیسے پھر بھی واپس نہیں
ملیں گے پلیز مہربانی کر کہ کسی کے چکر میں مت آئیں
اچھے سالار کا انتخاب کریں اس سالار کے ساتھ ہرگز نہ جائیں جن کے ساتھ کام والے لڑکے ہوتے ہیں کیونکہ وہ لڑکوں کو بارڈر کراس کروانے کے چکر میں آپ لوگوں کو مشی سے لیٹ کر دیتے ہیں میں چار سال کا تجربہ ھے اور ہر سالار کا پتا ھے کم از کم اپنے لیے اچھا سوچیں دس پانچ ہزار کم کے چکر میں دو چار لاکھ کا نقصان مت کریں اچھے سالار کے لیے پوچھ سکتے ہیں
الغرض جھرکل
کروڑ نشیب
اور ہمارے آس پاس کے سالاوں سے دور رہیں اور اس پاس کے اچھے سالاوں کو مت بھولیں ان کے ساتھ تعاون کریں
پوسٹ کو شیئر کرنا مت بھولیں

30/06/2026

موضع بچی والا تحصیل کروڑ لعل عیسن میں جاز یو ٹیلی نار کی سروس نہ ہونے کے برابر ھے ایسے محسوس ہوتا ھے جیسے ہم کسی جنگل میں رہ رہے ہوں کال اے جاے تو ڈھنگ سے ھلو بھی نہیں ہوتی ہزاروں روپے کے پیکج لگاتے ہیں روز بروز بڑھتے پیکجز کے ٹیکس دیتے ہیں براے مہربانی اس پر سختی سے نوٹس لیا جائےانتہائی افسوس کے ساتھ شکایت درج کروا رہا ہوں کہ ہمارے پورے علاقے میں Jazz اور Telenor کی سروس گزشتہ 6 ماہ سے مسلسل ناقص ہے، جو PTA کے QoS رولز کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

29/06/2026

جس ملک میں کروڑوں لوگ رہتے ہوں، وہاں ہر فرد کو اس کا قانونی وجود دینا سب سے بڑا کام ہے۔ نادرا نے CNIC، B-Form، FRC کے ذریعے ہر شہری کو ڈیجیٹل شناخت دی۔ اب کوئی بھی پاکستانی بے نام نہیں۔
بہت ذلیل کر کر کے شناختی کارڈ بنا دیا
شکریہ نادرا والو

29/06/2026

ملک کی ترقی میں ساری روکاوٹ یہ موچی ھے

27/06/2026

زیادہ شامِ غریباں کے وقت کھو گئے تھے
جو بچ گئے تھے کبوتر وہ سرخ ہو گئے تھے

مرا سوال ہے نو لاکھ کیوں ضروری تھے؟
رہِ فرات میں بازو تو صرف دو گئے تھے

زمینِ ظلم سے نیزوں کی فصل اگ آئی
بنو امیہ بڑا سخت بیج بو گئے تھے

کسی کے مرنے پہ لعنت بھی غمزدہ نہ ہوئی
کسی کے غم میں پرندے بھی خون رو گئے تھے

تم آدمی ہو تو پھر سوچنا کہ کچھ پنچھی
پروں کو خونِ شہیداں میں کیوں ڈبو گئے تھے؟

یہی بتاتی ہے تاریخ پردہ داروں کی
نہیں گئے تھے کہیں بھی مگر کبھو گئے تھے

چمن کا حال بتاتا ہے لشکروں والے
گلوں میں خار نہیں برچھیاں چبھو گئے تھے

یہ فرش یونہی معلیٰ نہیں بنا بھائی
یہاں حسین مدینے کے زخم دھو گئے تھے

عجب سفر تھا بسوئے رہِ ستم شیران
سوار اونٹوں کے اونٹوں پہ تھک کے سو گئے تھے

علی شیران

25/06/2026

ایک ہی دن میں مرا دل کربلا لگنے لگا
دن ڈھلا، خیمے جلے، شامِ غریباں آ گئی
ثبین سیف

24/06/2026

خدا دے رستے تے سر کٹاونڑ خدا دا بندہ اسان کائنی
جوان بچڑے دی لاش چاونڑ خدا دا بندہ اسان کائنی

نمازاں پڑھنڑاں وی سوکھا کم ہے قرآن پڑھنڑاں وی سوکھا کم اے
قران نیزے تے چڑھ سنڑاونڑ خدا دا بندہ اسان کائنی

حسین اپنے ضعیف مونڈھیں تے لاش اکبر دی چا کے آہدے
قسم خدا دی خدا مناونڑ خدا دا بندہ اسان کائنی

نہ حق الیندیں نہ سچ ڈسیندیں ولا توں خود کوں حسینی آہدیں
حسین دے وانگ سچ الاونڑ خدا دا بندہ اسان کائنی

اے کربلا دی عجیب جنگ اے جئیں حق تے باطل نکھیڑ چھوڑے
مشوم اصغر دا تیر کھاونڑ خدا دا بندہ اسان کائنی

زباں ہے کنمبدی،جگر ہے پھٹدا جڈاں میں مشکور اے ڈسینداں
اسیر بیبیں دا شام آونڑ خدا دا بندہ اسان کائنی

سئیں اشرف مشکور

24/06/2026

تیکوں تیرہ سال میں چن قاسم ہاں نازاں نال پلیندی رہی
امیر دا چن قاسم 😭😭

23/06/2026

اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو 😥
زنیب سے منتہا تک سب بیٹیوں سے معذرت ۔
کوئی ایسی محفوظ جگہ ہو جہاں والدین اپنی معصوم بچیوں اور اولادوں کو لے رہیں۔یہ جنگل ہے جہاں بھیڑ کے روپ میں بھیڑیے پھر رہے ہیں۔درندگی عروج پر ہے۔آئے روز ایسی دلگیر خبریں سننے کو ملتی ہیں کہ ڈر اور دعا کے سوا کچھ نہیں سوجھتا۔رب ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Layyah
Layyah
75226