Dio Layyah

Dio Layyah

Share

Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) on X 14/10/2026

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شعبہ تعلیم میں انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ صوبہ بھر میں تعلیم کے معیار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کے 300 "نواز شریف اسکولز آف ایمننس" قائم کر دیئے گئے ہیں۔ جہاں طلبہ کو مفت تعلیم کے ساتھ جدید مہارتوں سے بھی ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔
ان سکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز، جدید سائنسی لیبارٹریز اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کے ذریعے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں، سائنسی سوچ اور عملی مہارتوں کو فروغ دینے پر توجہ دی جارہی ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔
اس انقلابی اقدام کا مقصد بالکل واضح ہے کہ تعلیم صرف چند بچوں تک محدود نہ رہے بلکہ پنجاب کے ہر بچے کو آگے بڑھنے اور خواب پورے کرنے کا بھرپور موقع ملے۔

*X* Government of Punjab
https://x.com/GovtofPunjabPK/status/2110235918586241308

*Facebook* Government of Punjab
https://www.facebook.com/share/v/1aai2doNVN/

*Instagram* Government of Punjab https://www.instagram.com/reel/DecaLy7s6Po/?cplk=MTJ2OWNpeHZ0cmwwag==

*TikTok* Government of Punjab
https://t.tiktok.com/ZSgJMuLJf/

Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) on X

07/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مسقط میں عمانی وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید بن مبارک الشویلی کی ملاقات۔ پنجاب کے فلیگ شپ منصوبے "اپنی چھت، اپنا گھر" اور ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بتایا کہ پروگرام کے تحت 2 لاکھ سے زائد افراد کو 260 ارب روپے کے بلاسود قرضے جاری کیے جا چکے ہیں۔ سوا لاکھ سے زائد خاندان اپنے گھروں میں منتقل ہو چکے ہیں۔ عمانی وزیر نے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے بلاسود ماڈل میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔

07/10/2026

"یو این ہیبی ٹیٹ نے "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام کو کامیاب اور قابلِ تقلید منصوبے کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے عالمی اعزاز سے نوازا۔منصوبہ کی میرٹ اور شفافیت کے تحت براہِ راست لاکھوں خاندانوں کو رہائش کی سہولت فراہم کی گئی، جو پنجاب میں عوامی خدمت کے ایک اہم اقدام کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ اعزاز وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور ان تمام خاندانوں کے لیے اعزاز ہے جنہیں اس پروگرام کے تحت اپنی چھت ملی۔"
وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری

Category

Telephone

Website

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dio Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Layyah.