AWAN News
احتجاج احتجاج احتجاج
مورخہ 28 مئ 2025 ضلع دادو کی تحصیل خیر پور ناتھن میں رحیم لغاری مجاھد لغاری ماجد لغاری اور انکے مسلح ساتھیوں نے ظلم و بربریت کی وہ داستان رقم کی کے الامان و الحفیظ جب دس سالہ معصوم بچے کے سامنے اسکے مظلوم والد سکول ٹیچر ذاھد اعوان کو انتہائی سفاکانہ طریقے سے شہید کیا گیا اور انتہائی افسوس کا مقام ھے کے مرکزی مجرم رحیم لغاری آج بھی دندناتا پھر رہا ھے اور غم زدہ خاندان کو مسلسل دھمکیاں دے رہا ھے تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان آئ جی سندھ ،اور ڈی آئ جی حیدرآباد سے استدعا کرتی ھے کے مرکزی مجرم رحیم لغاری کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور غمزدہ خاندان کے دکھ کا مداوا کیا جائے کیونکہ مرکزی ملزم کو مقامی پولیس کی مکمل حمایت حاصل ہے جن تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ھے انکو شاھی پروٹوکول دیا جا رہا ھے روم کولر پنکھے انٹرنیٹ یہ سب قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ھے
منجانب
تنظیم الاعوان یوتھ پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.