Altaf Hussain

Altaf Hussain

Share

22/04/2024

Contact no 03097823647

Photos from Altaf Hussain 's post 15/01/2024

03097823647

28/10/2023

=فرٹی این ایس پلس =
فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے گندم کی بہترین پیداوار ممکن ہے..........
فرٹی این ایس کے فائدے=
1=فرٹی این ایس پلس سلفر اور نائٹروجن کا مجموعہ ہے.
2=فرٹی این ایس پلس میں سلفر 75% اور نائٹروجن 11% موجود ہے.
3=فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے زمین نرم اور بھر بھری رہے گی.
4= فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے پودے کی جڑ کا پھیلاؤ زیادہ ہوگا.
5=فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے پودے کے خوراک حاصل کرنے کا عمل تیز ہو جائے گا.
6=فرٹی این ایس پلس زمین میں فکسڈ شدہ فاسفورس کو ایکٹیو کرے گا اور پودے زمین سے فاسفورس آسانی سے حاصل کرسکے گا...
7=فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے پودے کی نشوونما بہترین ہوگی.
8=فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے زمین کی پی ایچ نارمل رہے گی.
9=فرٹی این ایس پلس زمین کی اصلاح کیلئے ایک بہترین کھاد ہے.
10=فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے زمین میں موجود مفید خوردبینی جاندار کی افزائش نسل میں اضافہ ہو گا..
11=فرٹی این ایس پلس کے استعمال سے زمین میں موجود نقصان دہ فنگس کا خاتمہ ہوگا, جس سے پودے کی جڑ گلاؤ جھلساؤ سے محفوظ رہے گی..........
گندم کی بجائی میں فرٹی این ایس پلس کا استعمال=
فرٹی این ایس پلس گندم کی بجائی کے وقت 5 کلو فی ایکڑ ڈی اے پی کے ساتھ چھٹہ کریں.......
درآمدشدہ پراڈکٹ =
فرٹی این ایس پلس دبئی سے درآمد شدہ سوات ایگرو کیمکلز کا ایک شاندار پراڈکٹ ہے....
فرٹی این ایس پلس ایک دانے دار کھاد ہے, جس کی وجہ سے اس کا چھٹہ آسان ہے......
نوٹ=
فرٹی این ایس پلس کسی بھی فصل میں بجائی کے وقت 5 کلو فی ایکڑ استعمال کریں.
دستیاب شاپ=فرٹی این ایس پلس سوات ایگرو کیمکلز کے ہر شاپ پر دستیاب ہے.....
بقلم خود! اسلم ٹیکنیکل سیلز آفیسر سوات ایگرو کیمکلز لیہ. 03456276582.......(شکریہ میرے کسان)...
الطاف حسین 03097823647

Photos from Altaf Hussain 's post 14/09/2023

Swat agro chemical meeting 13-09-23

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chak No 147 A Layyah
Layyah
31200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00