Islamic Reels
04/07/2024
ہلدی یا مہندی کی رسم 🚫🚫🚫🚫
✳️ شادی کے موقع پر ہلدی لگانے کے بارے میں۔
عوام الناس میں یہ رسم بھی خوب بڑھتی نظر آتی ہے کہ شادی کے ایک دو دن پہلے دولہا اور دلہن دونوں کو ہلدی لگائی جاتی ہے۔🚫🚫🚫🚫☝️🚫 اور اسے ضروری سمجھا جاتا ہے۔ اور اسکے متعلق لوگوں کا عقیدہ یہ ہوتا ہے کہ اگر انکو ہلدی نہ لگائی جائے تو ان پر شیاطین و جنات اثرانداز ہو سکتے ہیں۔☝️🚫🚫🚫🚫
❇️ اولا یہ بات سمجھ لیں کہ اگر دولہا یا دلہن بدن کی صفائی کی غرض سے بغیر کسی التزامِ مالایلزم اور حرام وناجائز کا ارتکاب کیے بغیر ہلدی یا کوئی ایسی چیز لگالیں جس سے بدن نرم و ملائم ہوجائے تو فی نفسہ اس کی گنجائش ہوگی۔
لیکن شادی کے موقع پر مرد وعورت کا ہلدی لگانا ایک غیر شرعی رسم ہے،🚫
اس میں بیجا التزام مالا یلزم سے کا کام لیا جاتا بلکہ بعض جگہوں پر تو غیر محرم عورتیں دولہا کو مہندی لگاتی ہیں جس کا حرام ہونا ظاہر ہے♨️♨️
۔ نیز اس میں فضول خرچی اور غیروں سے مشابہت بھی لازم آتی ہے۔
مذکورہ بالا غیر شرعی امور کی وجہ سے علماء نے اسے ناجائز بتایا ہے۔🚫🚫🚫
اس لئے مذکورہ بالا رسم چھوڑ کر سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Layyah
31200