M SPORTS
16/07/2025
🚨ICC TEST RANKING 🏏
21/07/2024
بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا 👏😍
| | |
|
20/07/2024
🚨بریکنگ نیوز 🚨
تازہ ترین آئی سی سی ٹی20 رینکنگ 👏😍
آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 844 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں ❤️
پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر موجود ہیں 🔥
| |
| |
|
20/07/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
" پی سی بی ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ گیری کیرسٹن ٹی 20 کی نئی ٹیم بنانا چاہتے ہیں، جس کی منظوری پاکستان کرکٹ بورڈ نے دے دی ہے ، افتخار احمد، اعظم خان ، عماد وسیم اور صائم ایوب کو ٹیم سے ڈراپ کیا جائے گا جبکہ محمد حارث اور آصف علی کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا " 👏😍
| |
|
Click here to claim your Sponsored Listing.