Muhammad Ajmal Jautah Official

Muhammad Ajmal Jautah Official

Share

22/08/2023

چار بچے اب تک ریسکیو کر لیے گیے ہے وہ نہ کسی ہیلی کاپٹر نے کیا ہے نہ کسی کمانڈو نے اس نوجوان نے کیا ہے اسکی ہمت بہادری کو سلام❤️✌️

22/08/2023

تمام اساتذہ کرام، ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپل صاحبان سے گزارش ہے کہ مہنگائی کے اس عالم میں سفید پوش لوگ ٹوٹ چکےہیں۔

لہزا آپ سے گزارش ہے کہ جو بچے سکول یونیفارم، رجسٹر، کاپی، بکس وغیرہ نہیں لا سکتے ان سے نرمی سے پیش آیا جائے

تاکہ بچے اور والدین پریشان، دل برداشتہ نہ ہوں۔اپکی زرا سی شفقت کسی کا خاندان اجاڑنے سے بچا سکتی ہے۔

22/08/2023

Truth

20/08/2023

انکل کو تصویر لینا ۔۔۔ مہنگا پر گیا

20/08/2023

ایک دفعہ آنکھیں بند کر کے پھر دیکھیں ۔۔🤗

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Chak No 273/Tda Tehsil Karor District Layyah
Layyah