Aseel Of Pakistan
A fighter Bird Of My Cage
Chitt parra ❤️
شوق الحمد للہ شوق کےلیے سمجھ معیار اور مقدار سب چاہییں ابا جی سے شوق کا حال حوال کرنے میں الگ ہی چس ہے اللہ پاک سبے والدین کو سلامت رکھے اور شوق سلامت رہے شوق کوئی بھی ہو انسان کےلیے انتہا تک ہوتا ہے اور یہ میرا جنون ہے ❤️
ماشاءاللہ وقار مسات کی آمد ہوئی اور شوق کی باتیں ہوئیں اللہ پاک تمام دوستوں کا شوق اور محفلیں آباد و شاد رکھے ❣️
02/12/2023
شوق انسان کی عزت بھی ہوتا ہے اور محبت بھی ڈاکٹر چینا جو کہ اقبال خان پنوں خیل صاحب کا بہت ہی نایاب اور بہت تگڑا اصیل پرندہ تھا مجھے یقین ہے اتنی خوراک وہ خود نہیں کھاتے ہونگے جتنا انہوں نے پرندوں پہ خرچ کیا انہوں نے پرندوں کی نسل بنائی جو اور انکا لیجنڈ پرندہ ڈاکٹر چینا بہت ہی لاجواب پرندہ جو کہ کچھ عرصہ پہلے مر گیا مجھے انکی اس پرندے سے محبت کو بہت شیادہ دکھ ہوا کیونکہ مجھے بھی یہ بہت پسند تھا شوق پیسے سے بنایا جا سکتا ہے ان پہ خرچ کر کے یا انکی بریڈ کروا کے لیکن شوق بیچنا ایسے ہے جیسے انسان اپنی پگڑی اپنی عزت نیلام کر رہا ہو وہ بھی چند پیسوں کےلیے ہمیں نہیں چاہیے کی ہم کسی کے پاس جا کہ کہیں کہ یہ فلاں پرندہ اسکے کتنے پیسے لیں گے ہمیں دے دیں میرے خیال سے شوقین کا دل اسوقت یہ بات بہت ناگوار محسوس کر رہا ہوتا ہے اس لیے گزارش ہے پرندے لینے بھی ہوں یا جن کو نیا شوق ہو کسی استاد کی شاگردی میں جائیں اگر اپکو ان سے چند اہم چیزیں پتہ چل جائیں وہ بھی غنیمت سمجھیں نہیں تو منڈی پہ جائیں اور رنگ برنگے پرندے دیکھیں خریدیں اور موج کریں اور میں شاباشی دیتا ہوں اقبال خان کو انہوں نے یہ پرندہ چند پیسوں کی لالچ میں بیچا نہیں جیا مرا انہی کے پاس یہ ہوتا ہے شوق 🙋
اللہ پاک سبکا شوق سلامت رکھے آمین ❤️
شوق نوابی کرنا چاہیے جببھی کرنا چاہیے ماشاءاللہ جاوا بریڈر🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
92