Apna news

Apna news

Share

14/08/2022

آپنا نیوز کی طرف سے اہل پاکستان کو جشن آزادی مبارک

26/07/2022

*بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے حمزہ کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹا دیا

16/06/2022

عمران خان 8 جولائی کو شام 6 بجے چوک اعظم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

عبدالمجید خان نیازی MNA

14/06/2022

صوبائی بجٹ پیش کرنے میں بڑی رکاوٹ، ن لیگ پریشان لیکن آئی جی سے متعلق اصولی فیصلہ

ویب ڈیسک 14 جون 2022

لاہور: صوبائی بجٹ پیش کرنے میں رکاوٹ پر ن لیگ پریشان ہو کر آئینی ماہرین سے مشاورت کرنے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ کے معاملے پر آئینی ماہرین سے رائے طلب کر لی ہے، تاہم دوسری طرف ن لیگی وزرا نے آئی جی سے متعلق اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت نے ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر آئینی ماہرین سے بجٹ کے حوالے سے مشاورت کی ہے، ن لیگ قیادت نے یہ پوچھا ہے کہ اگر مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش نہیں ہوتا تو کیا قانونی مسائل ہوں گے۔

ادھر وزرا نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ یکم جولائی تک پرانے بجٹ سے تنخواہیں دی جا سکتی ہیں، 17 جولائی کو ضمنی الیکشن میں جیت اور مطلوبہ تعداد پوری کر کے نیا اسپیکر لایا جائے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Layyah