Desi Totkay

Desi Totkay

Share

20/07/2022

تمام پوشیدہ امراض مردانہ کمزوری بواسیر لیکوریا کا علاج کیا جاتا ہے اور تمام تر کشتہ جات بھی آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں مشورہ کلیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03054119665

16/07/2022

مردانہ کمزوری،بواسیر، پتھری، معدے کی گرمی کے لیے قدیمی نسخوں سے گارنٹی کے علاج کیے جاتے ہیں۔۔ماہر بواسیرماہر امراضِ مخصوصہ تمام ادویات خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہیں۔
03100849284

07/05/2022

اکسیر معدہ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،
موجودہ صورت حال میں
پیچش اور مڑوڑ بہت سے لوگوں کو تنگ کیے ھوٸے ھے
اس کیلیے ایک نسخہ بنالیں سوچ سے زیادہ کام کرے گا
ان شاء اللہ

50 گرام ہلیلہ سیاہ بریاں
50 گرام بادام
5 گرام ست پودینہ
500 گرام چینی

پودینہ
الاٸچی خورد
دھنیا خشک
سفید زیرہ
سونف
سنڈھ
تمام ادویات برابر وزن پیس لیں
اب اوپر والی دوا دو حصے نیچے والی دوا ایک حصہ ملا کر تین سے پانچ گرام تک لیں

پیچش مڑوڑ سینے کی جلن
پیشاب کی جلن بوجہ تیزابیت اس سے دور ھوجاتی ھے

پیٹ میں اپھارے کی صورت میں دوسری دواٸی استمعال کریں

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kot Sultan Layyah
Layyah