Layyah 1122 Emergency / Safety Razakars
08/02/2024
لیہ (08-فروری-2024): ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرسجاد احمد کے زیرنگرانی ضلع بھرمیں ریڈکوڈ07فروری سے 09فروری تک نافذکیا گیا۔ ریسکیوسٹاف کے ہمراہ 1400 سے زائد تربیت یافتہ ریسکیو رضاکار وں نے ضلع بھرمیں انتھک محنت سے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیں۔ پولنگ کے باقی عمل اورنتائج تک ریسکیورزہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیفٹی آلات، ایمبولینسزاورموٹربائیک ایمبولینسزسمیت الرٹ رہیں گے۔
Want your organization to be the top-listed Government Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rescue 1122 Layyah , Near Family Park Choubara Road
Layyah
31200
Layyah
31200