Jakhar Media

Jakhar Media

Share

17/10/2025

رائے عامہ ریاض احمد جکھڑ الکٹرانک کاپی 25-10-18

دیہی مرکزِ مال سے سوتیلی ماں کا سلوک

پلس پراجیکٹ میں کنیکٹیویٹی کی ناکامی، کاشتکار دوبارہ محرومی کا شکار — حکومتِ پنجاب کے ویژن پر سوالیہ نشان
ضلع لیہ سمیت پنجاب بھر میں پلس پراجیکٹ کے تحت مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
حکومتِ پنجاب اور بورڈ آف ریونیو کی نیت یہ ہے کہ کسان کو اس کی زمین سے متعلق ہر سہولت اس کے گاؤں کی سطح پر دیہی مرکزِ مال (DMM) کے ذریعے مہیا کی جائے۔
لیکن عملی صورتحال اس کے برعکس ہے — جہاں کاشتکار سہولت کے بجائے پریشانی، تاخیر اور بداعتمادی کا شکار ہو چکے ہیں۔ کنیکٹیویٹی کی ناکامی، کام کی رفتار ماند دیہی مرکزِ مال کا مقصد کسان کو اپنے گاؤں میں زمین کے کاغذات کی درستگی، انتقالات اور دیگر ریونیو معاملات کی فوری سہولت فراہم کرنا تھا۔
مگر انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کی بار بار منقطع ہونے والی سروس نے پورے سسٹم کو مفلوج کر رکھا ہے۔پٹواری اور فیلڈ ریونیو افسران گھنٹوں انتظار کے بعد بھی ڈیٹا اپ لوڈ نہیں کر پاتے، اور کسان مایوس واپس لوٹ جاتا ہے۔
اس کے برعکس اراضی ریکارڈ سنٹرز (ARCs) میں تمام کام جدید انٹرنیٹ سسٹم اور بہتر سہولیات کے باعث چند م

Elimination of encroachments on Kachhari Road 16/10/2025

Elimination of encroachments on Kachhari Road Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

15/10/2025

رائے عامہ
“دیہی خواتین کا عالمی دن” ترقی میں کردار، مستقبل کی سمت

دیہی خواتین کا عالمی دن ، منانے کا بنیادی مقصد ملک کی ترقی میں خواتین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے اج کا دیہی کسان اگر کہیں تھوڑی بہت ترقی رکھتا ہے تو وہ خواتین کے بل بوتے پر ہے جو انہیں کھیت میں روٹی پہنچانے کے ساتھ ساتھ گھر میں موجود بھیڑ بکریوں سے دیکھ کر گائے بھینس تک کے لیے چارہ لانا ان کی دیکھ بھال کرنا دودھ نکالنا دہی اور مکھن سے لسی سے تمام گھر والوں کے لیے روٹی کا بندوبست کرنا یہی وہ عوامل ہیں کہ اج بھی دیہی خواتین یہ کام کرتی نظر اتی ہیں جو مشینی کاسٹ میں ہر فصل کے بار اور ہونے پر مرد کے شانہ بشانہ کام کرتی نظر ارہی ہیں یہی نہیں دیہی مشترکہ کنبوں میں گھر والوں اور مہمانوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری بھی ایک بڑا کٹھن اور صبر ازما کام ہے جسے وہ اج تک پورا کر رہی ہیں اس کے برعکس شہری خواتین مہمان نوازی سے دور ہو کر میڈیا کی دوڑ کا شکار ہوتے ہوئے فیشن کی زد میں ا چکی ہیں اور اپنا رہن سہن بدل رہی ہیں جبکہ دہی خاتون اج بھی ان کے برعکس معاشی ترقی کے لیے بڑا کردار کر رہی ہے،جو محنت، قربانی اور خودکفالت کی علامت ہیں
ہر سال 15 اکتوبر کو دنیا ب

15/10/2025
Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Layyah