Fans Rafaqat Ali Gillani
03/01/2026
چکنمبر 151 ٹی ڈی اے لیہ۔
سید رفاقت علی گیلانی صاحب کی ملک رضوان جوتہ صاحب کی رہائش گاہ پر آمد۔
اس موقع پر سید آغا شاہ صاحب، ملک مقبول جوتہ صاحب، ملک عبدالرؤف جوتہ صاحب، مہر نوید ظفر سمرا صاحب اور ملک فیض رسول جوتہ صاحب بھی موجود۔
ملک رضوان جوتہ نے سید رفاقت علی گیلانی صاحب اور دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا۔
03/01/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah