Wasaib Times Pakistan

Wasaib Times Pakistan

Share

27/04/2026

عنائیت رینج چوک اعظم ۔
جنگلات میں لگائے گئے نئے درختوں کا منظر شاندار پرورش ہے باعث درخت بڑھوتری کی طرف گامزن ہیں۔
رینج آفیسر عنائیت امجد ندیم رونگھا صاحب نے بتایا کہ نئی پلانٹیشن کے مطابق پنڈی مائنر کے ساتھ ساتھ 15ہزار پودے لگائے گئے ہیں

27/04/2026

لیہ
ایس پی سی سی ڈی لیہ سید قیصر حسنین شاہ کھگہ اور ڈی ایس پی سرکل چوک اعظم سی سی ڈی چوہدری اشفاق رندھاوا کی لیہ رینج آمد نئے رینج آفیسر میاں عبدالعزیز کو لیہ رینج آفیسر تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کی
انہوں نے روائیتی پگڑی پہنائی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا

09/04/2026

بریکنگ نیوز

ایران جنگ بندی معاہدے کے تحت روزانہ زیادہ سے زیادہ 15 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے گا جس کی ٹرانزٹ فیس چینی یوآن میں ادا کی جائے گی۔

13/03/2026

چوک اعظم:انسداد منشیات مہم ۔سیکورٹی انچارج کی نشان دہی پر غیر قانونی اسلحہ بر آمد
تفصیل کے مطابق سیکورٹی آفیسر عدنان علی کی نشان دہی پر اے ایس آئی اشرف نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم میاں حسن آزاد سے غیر قانونی اسلحہ بر آمد کر لیا ہے
سیکورٹی آفیسر عدنان علی کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Zubair Medical Store Chowk Azam, Dist Layyah
Layyah