Pak Asia Trade Test Center
23/05/2026
Pak Asia Trade Test Center Pak Asia Trade Test Center, Located at Main Multan Road Lahore, is a Leading Overseas Employment Agency in Lahore
* فوری ضرورت برائے سعودی عرب
سعودی عرب کی مشہور کمپنی کے لیے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے! 🇸🇦
📅*انٹرویو کی تفصیلات*
انٹرویو کی تاریخ: 7 مئی 2026
مقام: *لونا کارپوریشن آفس، لاہور*
💼 *دستیاب پوزیشنز اور تنخواہیں:*
ٹینشنر/پلر آپریٹر (اسٹرکنگ) – 2100 ریال + 300 ریال کھانا
لائن مین 1 (اسٹرکنگ) – 1700 ریال + 300 ریال کھانا
لائن مین 2 (اسٹرکنگ) – 1600 ریال + 300 ریال کھانا
اسسٹنٹ لائن مین (اسٹرکنگ) – 1500 ریال + 300 ریال کھانا
📌 *اہلیت اور شرائط:*
متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 5 سال کا تجربہ ضروری
عمر کی حد: 21 سے 35 سال
کمپنی کی جانب سے رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی
بھرتی سعودی قوانین کے مطابق ہوگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |