Muhammad AQIB
27/05/2026
اسلام علیکم
آپ کو اور آپ کی فیملی کو میری طرف سے عید الاضحی بہت مبارک ہوں 🥰🌹❤️
27/05/2026
اسلام علیکم
آپ کو اور آپ کی فیملی کو میری طرف سے عید الاضحی بہت مبارک ہوں 🥰🌺🤲
26/05/2026
*🚨نماز عید کا طریقہ🧎🏻*
عید الفطر ہو یا عید الضحیٰ!!! دونوں کی نماز کا طریقہ ایک ہی ہے۔ بس نیت میں آپ نے عید الفطر کی جگہ عید الضحیٰ کہنا ہے۔
ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
لبیک اللھم لبیک 🕋
آج سے تکبیرات پڑھتے رہے
تکبیرات پڑھتے رہے #تکبیرات
یوم عرفہ 🕌 حج مبارک 🕋
25/05/2026
حج مبارک ہوں 🕋 یوم عرفہ 🕌
میں حج کرنے والوں میں شامل تو نہیں ہوں لیکن اے رب کائنات! میرا دل تیری محبت میں تکبیر پڑھتا رہتا ہے...!!!
*اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد. اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.🕋❤️🌺✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
LAHORE