FIDS
Since 15 years We are serving as embroidery designing in Home Textile industry, We are specialist in panel embroidery for Duvet cover, Sham, Pillow case, and Logos, and pioneer in introduce Non Verbal Communication Embroidery design, in Home textile.
تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہاری سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔
تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"
28/07/2024
Made in KORIA
$16.70 Korean students ultra-thin men's black steel belt sports luminous waterproof explosion three eyes, imitation six needle black watches I highly recommend these popular products to you! Choose the one you like!
16/01/2017
Available
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore