Pakistan updates
03/05/2026
17/04/2026
اس مشکل وقت میں فخر اور لاہور قلندر کے ساتھ
کوئ ہے جو ہمیشہ سپورٹ کریں دل سے 🗣️👉
14/04/2026
🚨شاباش صاحبزادہ فرحان شاباش پاکستان کو واقعی ایک ہیرا ملا ہے🚨 کریس گیل نے 2 سال کے اندر 150 چھکوں کا ریکارڈ بنایا تھا۔ لیکن اب صاحبزادہ فرحان نے آ کر وہ ریکارڈ توڑ دیا! صاحب زادہ فرحان نے صرف ایک ہی سال میں 150 ٹی ٹوئنٹی چھکے لگا کر سب کو حیران کر دیا
07/04/2026
موسم اپڈیٹ🌪️🌩️⛈️🌧️
اس وقت ایک طاقتور ترین مغربی ہواؤں کا سلسلہ ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔ جس کے زیر اثر 6 سے 9 اپریل کے دوران کراچی سے کشمیر تک گرج چمک، تیز ہواؤں (آندھی) کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔
اس سپیل کے شدید ترین اثرات خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بالائی، مشرقی و وسطی علاقوں میں دیکھنے کو ملیں گے، جہاں موسلا دھار بارش، ژالہ باری اور طوفانی ہوائیں چلنے کا قوی امکان ہے۔
📍 متاثرہ علاقے اور شدت:
بلوچستان — 🟠 اورنج الرٹ
> متوقع بارش: 20–60 ملی میٹر (چند مقامات پر 80 ملی میٹر تک)
— تیز آندھی، گرج چمک، بعض مقامات پر ژالہ باری اور موسلا دھار بارش
کوئٹہ، ژوب، زیارت، قلعہ سیف اللہ، پشین، لورالائی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، سبی، بولان، خضدار، قلات، مستونگ، نصیر آباد، جعفر آباد، جھل مگسی، چاغی، دالبندین
پنجاب — 🟠 اورنج الرٹ
> متوقع بارش: بالائی، مشرقی و وسطی علاقے 50–100 ملی میٹر پلس، دیگر علاقے 20–50 ملی میٹر
— گرج چمک، تیز آندھی، ژالہ باری جبکہ کئی مقامات پر موسلا دھار بارش
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین، خوشاب سرگودھا، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، لودھراں، بہاولپور، رحیم یار خان، فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ
خیبرپختونخوا — 🔴 ریڈ الرٹ
متوقع بارش: 80–150 ملی میٹر (چند پہاڑی علاقوں میں 200 ملی میٹر تک)
— شدید موسلا دھار بارشیں، ژالہ باری، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی
پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، بنوں، کرک، ڈی آئی خان، ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات، مینگورہ، دیر، چترال، مالاکنڈ، کوہستان، باجوڑ، خیبر، وزیرستان
گلگت بلتستان و کشمیر — 🔴 ریڈ الرٹ
> متوقع بارش/برفباری: 60–120 ملی میٹر (بلند مقامات پر زیادہ)
— شدید بارش، برفباری، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ
گلگت، اسکردو، چلاس، ہنزہ، مظفرآباد، نیلم ویلی، کوٹلی، میرپور
سندھ — 🟡 ییلو الرٹ
> متوقع بارش: 5–10 ملی میٹر (چند مقامات پر 20 ملی میٹر تک)
— سکھر، لاڑکانہ، دادو، نواب شاہ، حیدرآباد، بدین، ٹھٹہ، سجاول، میرپور خاص سمیت کراچی میں بھی گرج چمک، تیز ہوائیں اور ہلکی تا درمیانی بارش متوقع ہے
ممکنہ خطرات:
• شدید آسمانی بجلی
• تیز آندھی / Dust Storm
• ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
• نشیبی علاقوں میں Urban Flooding
• پہاڑی علاقوں میں Flash Flooding اور لینڈ سلائیڈنگ
احتیاطی تدابیر:
• گرج چمک کے دوران کھلی جگہوں سے دور رہیں
• کمزور درختوں اور سائن بورڈز سے احتیاط کریں
• غیر ضروری سفر سے گریز کریں
• کسان حضرات فصلوں کی حفاظت یقینی بنائیں۔
07/04/2026
پردے کے پیچھے کی وہ کہانی سامنے آ گئی ہے جس نے امتِ مسلمہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، متحدہ عرب امارات (UAE) اور کچھ دیگر خلیجی ممالک پاکستان پر شدید دباؤ ڈال رہے تھے کہ پاکستان ایران کے خلاف ان کا اتحادی بنے اور ایرانی حکومت کو گرانے کی عالمی سازش کا حصہ بنے۔ یہی نہیں، بلکہ پاکستان سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ وہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کرنا بند کر دے۔ لیکن پاکستان نے اپنی غیرت اور خود مختاری کا سودا کرنے سے صاف انکار کر دیا، جس کے ردِعمل میں یو اے ای نے فوری طور پر اپنے پیسے واپس مانگ لیے۔
پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی ہمسایہ اسلامی ملک کی تباہی کا آلہ کار نہیں بنے گا۔ ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی میں پاکستان کی زمین یا ہمدردی شامل نہیں ہوگی۔
خلیجی ممالک کے "ابراہیمی معاہدوں" اور اسرائیل سے بڑھتی قربتوں کے باوجود، پاکستان نے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کی ہر جارحیت کی بھرپور مذمت کی، جو یو اے ای کو ہضم نہیں ہو رہی۔
یو اے ای نے سمجھا تھا کہ 3.5 ارب ڈالر کا قرضہ پاکستان کی زبان بند کر دے گا، لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ثابت کر دیا کہ پاکستان فاقہ کر سکتا ہے مگر "ضمیر" نہیں بیچ سکتا۔
07/04/2026
نسیم۔شسہ انجری کی وجہ پاکستان سپر لیگ سے غیر معینہ مدت کیلئے باہر ہو گئے ہیں💔😭
نسیم شاہ اگر فٹ ہو جاتے ہیں اور پنڈی کی ٹیم سیمی فائنل کھیلتی ہے تو نسیم شاہ دستیاب ہو سکتے ہیں 🤷
زمان خان کے بعد نسیم شاہ کی انجری نے پنڈی ٹیم کی کمر توڑ کر رکھ دی 🤷
07/04/2026
شاباش ڈیرن سیمی نے بھی فخر زمان پر خاموشی توڑ دی کہتے ہیں کہ 💥🔥
افسوس ہے پاکستان کے ایسے کرکٹ سسٹم پر جنھوں نے اپنے ہی ہیرو کو ذلیل کر دیا ہے فخر زمان کے معاملے پر ایک شفاف انکوائری ہونی چاہیے تھی جس میں پی سی بی نے اپنی من مانی کی اور فخر زمان کو قصوروار ٹھہرایا جوکہ فخر زمان جیسے کھلاڑی کے ساتھ سرا سر زیادتی ہے یہ حقیقت بہت جلد سامنے آجاۓ گی اور سارا سسٹم بے نقاب ہو گا 💥🔥
فخر زمان کے لیے زیادہ سے زیادہ شئیر لائک کریں
07/04/2026
یو اے ای کو قرضہ واپس کرنے سے پاکستان کو کتنا فائدہ ہو گا یہ جان کر حیران رہ جائیں گے
کچھ پاکستانی اس بات سے پریشان ہیں کے یو اے ای ناراض ہے تعلقات منقطع ہوسکتے ہیں اور اس کو قرضہ واپس کرنے سے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے یو اے ای پاکستانی ہنر مندوں کو نکال دے گا جس سے پاکستانی معیشت پر بہت گہرا اثر پڑے گا یہ سب باتیں ٹھیک ہیں لیکن ان سب باتوں کے باوجود پاکستان کو نقصان سے بڑھ کر فائدہ زیادہ ہو گا
1۔پاکستان سے ہر سال بلیک منی کی صورت میں اربوں ڈالر (UAE) جاتے ہیں وہ رک جائیں گے
2۔پاکستانیوں کے کھربوں ڈالر (UAE) میں انوسٹ ہیں تعلقات منقطع ہونے سے اگر ان میں سے آدھے بھی واپس آگئے پاکستان معیشت مضبوط ہو سکتی ہے
3۔آئندہ کوئی بھی پاکستانی (UAE) میں انوسٹمنٹ کرنے کی بجاۓ پاکستان میں ہی کاروبار پھیلاۓ گا
ان سب سے بڑھ کر جو پاکستان کو فائدہ ہوگا وہ ہم سب کی سوچ سے بڑھ کر ہے پاکستان میں جو بھی دہشت گردانہ کاروائیاں ہو رہی ہیں ان سب کے پیچھے انڈیا اور اس۔رائ۔یل بذریعہ (UAE) کرتے ہیں اور خود (UAE) بھی گوادر پورٹ کے خلاف ہے اور رکاوٹیں ڈال رہا ہے پاکستان صرف تعلقات اور مقروض ہونے کی وجہ سے خاموش تھا اور دفعہ بلیک میل کرتا تھا اب (UAE) ایسی جرات نہی کرے گا گوادر پورٹ بحال ہونے میں رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی BLA اور TTP کو (UAE) سے ملنے والی سپورٹ ختم ہو جائے گی اور یہ تنظیمں اپنی موت آپ مر جائیں گی جس سے پاکستان مستحکم ہو گا اور معیشت مستحکم ہو گی پاکستانیوں کو روزگار کیلیے (UAE) اور دوسرے ممالک میں جانے کی ضرورت بھی نہی ہو گی بلکہ عنقریب یو اے ای قرضہ لینے کیلیے ہاتھ پھیلاۓ گا انشااللہ
میٹرک امتحان کے دوران پرچہ لیک کرنے پر 17 سرکاری اساتذہ کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا گیا۔
06/04/2026
یہ ہوتا ہے باپ کا پیار 🥰 ان سے ملیے یہ ہیں سمیر منہاس اور عرفات منہاس کے والد صاحب کل جب سمیر منہاس گراؤنڈ میں کھیل رہا تھا تو اس کے والد صاحب اس کی فوٹیج اور ویڈیوز بنا رہے تھے پورے کا پورا مووی سسٹم لگا کر اور اج جب عرفات منہاس کھیل رہا ہے تو اج بھی وہ کیمرہ لگا کر فوٹیج اور ویڈیوز کیپچر کر رہے ہیں
اور بیٹے بھی کچھ کم نہیں ہیں سمیر منہاس نے کل 200 کے سٹرائک ریٹ سے 72 رنز بنائے اور اج عرفات منہاس نے چار اوور میں صرف 14 رن دے کر 2 بڑی وکٹیں حاصل کیں 🫡
ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت لمحہ ہے باپ اور بیٹوں کے لیے 🥰❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.