Mashaltour.pk

Mashaltour.pk

Share

25/01/2022

خانپور ڈیم میں کشتی اُلٹ گئی
کشتی میں اسکول کے بچوں سمیت 35 افراد سوار تھے۔
ایک خاتون ٹیچرکی لاش نکال لی گئی، ریسکیو حکام
ریسکیوٹیمیں امدادی کا موں میں مصروف۔۔

Photos from Mashaltour.pk's post 25/01/2022

Snow Covered mountains top.
Chagherzai Buner KP Pakistan.

Photos from Mashaltour.pk's post 27/12/2021

Travel Advisory.
(مری سفری ہدایات)
مری میں 4000 گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے جبکہ اس وقت مری میں 50,000 گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں
تحصیل انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے اہلکار سیاحوں کی مدد اور ٹریفک کی روانی کے لیے لیے فیلڈ میں موجود ہیں ہیں

مری آنے والے سیاحوں
سے گزارش ہے کہ کے آنے سے پہلے موسم اور ٹریفک کی معلومات کے لئےلیے کنٹرول روم سے معلومات حاصل کر لیں
وقفے وقفے سے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے
بھاری برف باری کی وجہ سے باڑیاں کی طرف سے نتھیاگلی جانے والی ٹریفک بند ہے
سیاحوں سے گزارش ہے کہ گاڑی کے ٹائروں میں ہوا کم رکھیں
سڑک کے درمیان میں گاڑی روک کرسیلفی اور تصویریں کھینچنے سے اجتناب کریں
ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے ذمہ دار شہری بنیے
کنٹرول روم
،0519269016
اسٹنٹ کمشنر مری
03213219221
ڈی ایس پی مری
03215615668

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00