AF graphics
25/04/2025
With Fiza Faiz – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉
20/03/2025
🎉 کے وائے آنلائن اکیڈمی کی جانب سے زبردست اور دلچسپ مقابلہ اسپانسرڈ بائے Starzify Online Shop
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کے وائے آن لائن اکیڈمی کی جانب سے فری موبائل گرافکس کورس بیچ 3 شروع کیا جا رہا ہے۔جس میں شامل ہونے کے لئیے آپ دئیے گئے لنک سے جوائن کر سکتے ہیں ۔
https://chat.whatsapp.com/K0C6dR3vfVX0QYYHrYbz0G
اب آتے ہیں ہمارے مقابلے کی شرائط کی طرف 😍
✅آپ نے یہی سیم پوسٹ اور گرافکس کاپی کر کے اپنی وال پر لگانی ہے ، اور زیادہ سے زیادہ لائکس اور کمنٹس اپنی پوسٹ پر لینے ہیں جس ممبر کے زیادہ لائکس اور کمنٹ ہوئے وہی ممبرز (لائکس اینڈ کمنٹ بیس پر) ونرز ہوں گے ۔
🏆 پہلے 3 خوش نصیب ونرز کو KY Online Academy اور Starzify کی جانب سے زبردست انعامات دیے جائیں گے!
تو جلدی کیجئے وقت محدود ہے!
دو دن میں زیادہ سے زیادہ لائکس اور کمنٹس اچیو کریں!
❤️ آخری وقت: اتوار شام 5 بجے تک اپنی پوسٹ کا اسکرین شاٹ اور آئی ڈی کا لنک میری اسی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں شیئر کریں۔ جس کا لنک شئیر کیا جا رہا ہے 👇
https://www.facebook.com/share/p/19CZxuQtdG/
🔍 ہم آپ کی پوسٹ وزٹ کرکے ونرز کا اعلان کریں گے!
✨ یہ مقابلہ اسپانسر کر رہا ہے Starzify جو بہترین پروڈکٹس کے ساتھ مارکیٹ میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔
📌 ابھی گائیڈ لائنز کو فالو کریں اور اس دلچسپ چیلنج میں حصہ لیں اور جیتیں ڈھیروں انعامات😍
🔥انعامات ونرز فائنل ہونے کے بعد اناؤنس کیے جائیں گے۔۔۔
نوٹ:
مزید کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
#کمالےکچھ
27/02/2025
اہم اطلاع▶️🔊
ہمیں یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ
KY Online Academy
کا آفیشل یوٹیوب چینل کسی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے ڈیلیٹ ہوگیا ہے۔ لیکن ہم نے فوراً نیا چینل کے وائے آن لائن اکیڈمی
کے نام سے بنا لیا ہے تاکہ ہمارا تعلیمی سفر بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکے۔
تمام سٹوڈنٹس
ہمارا یوٹیوب
کے وائے آن لائن اکیڈمی
سرچ کریں ۔
ہمارا نیا چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو ہمارے تمام نئے کورسز اور تعلیمی ویڈیوز کی بروقت اطلاع مل سکے۔
آپ کا تعاون ہمارے لیے نہایت اہم ہے۔
شکریہ
ملک ظفر اعوان
منیجنگ ڈائریکٹر
کے وائے آن لائن اکیڈمی
#کمالےکچھ ٰ
27/02/2025
With Al-Muhammad Online Quran Academy – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
27/02/2025
With Sundas Rajput – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
27/02/2025
With Wajeeha Badar – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
27/02/2025
With Farzana Kousar – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉
27/02/2025
With Maryum Amna – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
01/02/2025
With Health Info – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
01/02/2025
With Fiza Faiz – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54780
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |