Mjb

Mjb

Share

03/05/2026

Big thanks to Waseem Yasin

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

01/05/2026

*وہ تمہاری چھوٹی چھوٹی کوششوں سے بھی واقف ہے جو تم اُس کی رضا میں راضی ہونے کے لیے کرتے ہو🌝💗۔ وہ تمہارا صبر کرتے کرتے تھک کر گرنا🥺 اور پھر دوبارہ اٹھنا بھی دیکھتا ہے🥹۔ وہ تمہاری دعاؤں کو بھی جانتا ہے جو تم ہر وقت دل میں مانگتے رہتے ہو👀۔ `اُس کی بارگاہ میں تمہارا کوئی بھی تھوڑا سا بھی عمل ضائع نہیں ہوتا وہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے😌🫀، اور وہ تمہارے حوصلے اور ہمت سے خوش ہے۔ تمہارا اجر تیار ہے، بس تم جلد ہی اُسے حاصل کر لو گے🫱🏻‍🫲🏻🫂۔ پھر تم دیکھو گے کہ `وہ رب حقیقتاً کچھ نہیں بھولتا اور ہر کوشش، ہر عمل کا اجر دے کر ہی رہتا ہے🫀🌸*
*Beshk*👍🏻❤️💯

01/05/2026

یوم مزدور
میں اپنے نام کی چھوٹی منا نہیں سکتا
مزدور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللّٰه وَنِعْمَ الوَکِیْل
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
اُس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌاللّهُمَّ ارْزُقْنِي قُوَّةَ الحِفْظِ،
وَسُرْعَةَ الفَهْمِ، وَصَفَاءَ الذِّهْنِ،
اللّهُمَّ أَلْهِمْنِي الصَّوَابَ وَالجَوَابَ،
وَبَلِّغْنِي أَعْلَى المَرَاتِبِ فِي الدِّينِ وَالدُّنْيَا،
وَاحْفَظْنِي وَأَصْلِحْنِي.

اے اللہ! مجھے مضبوط یادداشت عطا فرما،
اور تیز سمجھ اور صاف ذہن نصیب فرما،
اے اللہ! مجھے درست بات اور صحیح جواب کی توفیق دے،
اور مجھے دین اور دنیا میں اعلیٰ درجات تک پہنچا،
اور میری حفاظت فرما اور میری اصلاح فرما۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore