Dynamic Seeds

Dynamic Seeds

Share

A seed company promoting top quality seeds of fodder grasses healthy for livestock

20/10/2024

لوسن کے کاشتکاروں کے لئے خوشخبری!

امریکہ سے درآمد شدہ USDA سرٹیفائیڈ بیج اب اپکی پہنچ میں

• اکاس بیل سے پاک 100 فیصد خالص بیج
• کم از کم 85 فیصد جرمیشن کی گارنٹی
• 3 سال تک مسلسل 7-8 کٹائیاں
• فال ڈورمینسی 9 کی بدولت شدید موسمی حالات اور بیماریوں کے خلاف مدافعت
• سبز یا خشک (Hay) کے لئے یکساں مفید
• 23 فیصد تک پروٹین کی بدولت ونڈے کے اخراجات میں نمایاں کمی اور دودھ میں یقینی اضافہ

برائے رابطہ و مزید معلومات:
📞 0300 0999592
03 000 555 618

13/10/2024

لوسن کے کاشتکار متوجہ ہوں!!!

کیا آپ روائیتی لوسن میں بار بار آنے والی آکاس بیل، سینجھی اور کاسنی سے پریشان ہیں ؟؟؟

کیا آپ معیاری اور مستند بیج کی تلاش میں ہیں؟؟؟

ڈائنامک سے پیش کرتا ہے آپ کے تمام مسائل کا حل

ڈائنا الفا (DynaAlfa) امریکی کمپنی TopNotch Seeds سے درآمد شدہ امریکی ادارہ برائے ایگریکلچر USDA کا سر ٹیفائیڈ بیج جو کہ پاکستان کے مستند اداروں سے منظور شدہ ہے۔

100 فیصد خالص ، اکاس بیل سے پاک بیج

جو کہ پاکستان کے ہزاروں کسانوں کا اوّلین انتخاب ہے۔

فریش امپورٹ کا محدود اسٹاک پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہے۔

پاکستان بھر میں ڈیلیوری یا مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ بٹن دبائیں یا ہماری ٹیم سے رابطہ کے لئے ابھی کال ملائیں۔

0300 0999592
03 000555 618

13/09/2024

ڈائنا الفا بیج نے ہماری فصل کی پیداوار اور معیار میں حیرت انگیز بہتری پیدا کی ہے۔ اس ویڈیو میں ہمارے مطمئن صارف کی رائے سنیے، جنہوں نے ڈائنا الفا بیج استعمال کرکے شاندار نتائج حاصل کیے۔ اگر آپ بھی اپنی فصل کے لیے بہترین بیج چاہتے ہیں، تو ڈائنا الفا بیج کا انتخاب کریں اور اپنی پیداوار میں نمایاں اضافہ دیکھیں۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-0999592"

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

7/J 1, Canal Bank, Johar Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00