Some Different Taste

Some Different Taste

Share

08/06/2026

تیری بانہوں میں سمٹ کر اب
جون بیتانے کو جی چاہتا ہے

07/06/2026

ایک محبوب ملتان کا ضرور ہونا چاہئیے، جو گرمیوں میں بغیر کہے آم کی پیٹیاں بھجوا دے۔ اور جب میں آموں کی پیٹیاں کھولوں تو آم کی میٹھی میٹھی خوشبو محبوب کی محبت کی مٹھاس کا اظہار کر رہی ہو۔

ایڈمن طیب شیخ

05/06/2026

دوستو! سنا ہے کہ دریائے کنہار کی ٹراوٹ مچھلی بہت لذید ہوتی ہے، لذت کے ساتھ اس میں بے انتہاء طاقت ہوتی ہے، ٹراوٹ مچھلی کھانے کے بعد ساری کمزوریاں دور ہو جاتی ہیں، یہاں چلتے ہیں، دریا میں جال ڈال کر مچھلی پکڑیں گے اور کنارے پر بیٹھ کر پکائیں گے،😆 آپ نے کبھی کھائی ہے ٹراوٹ فش ؟؟

04/06/2026

دوستو! دل چاہتا ہے کہ مون سون کی برسات میں ہم سب فیری میڈوز کی سیاحت پر نکلیں، اگرچہ کھائیاں بہت گہری ہیں اور ٹریک بہت مشکل اور اونچا ہے لیکن ہم چائے کا سامان ساتھ لے چلیں گے، ہر آدھ گھنٹے بعد چائے پکائیں گے اور مل کر پئیں گے، فیری میڈوز پہنچ کر رات کو آسمان پر دلفریب کہکشاں دیکھ کر مسکرائیں گے، پھر دہری رضائی لے کر سو جائیں گے، اگلی صبح جب سورج کی پہلی کرن نانگا پربت پر پڑے گی تب ہم یہ سوچیں گے کہ کیا ہم اسے سر کر سکتے ہیں؟ پھر ہم دوبارہ چائے پئیں گے اور نانگا پربت کی چوٹی کو سر کرنے کا پلان بنائیں گے، فیری میڈوز کی گائیں اور بکریوں کا خالص دودھ پی کر طاقت جمع کرنے کی کوشش کریں گے، سرد ہواؤں میں اپنے غم غلط کریں گے۔ آپ سب تیاری پکڑیں بس۔

ایڈمن طیب شیخ

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore