R-writes

R-writes

Share

12/05/2026

عجیب قسم کی نعمت ہے خوش لباسی بھی
یہ خامیاں بھی چھپاتی ہے اور اداسی بھی

عمیر نجمی

12/05/2026

نہیں لگے گا اسے دیکھ کر، مگر، خوش ہے
میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر، لگے گا نہیں

عمیر نجمی

07/03/2026

وحشت میں ایک اشک ہتھیلی پہ جا گِرا
تا دیر فرقتوں پہ خدا سے گِلے ہوئے

محفل میں اک نگاہ کے اٹھنے کی دیر تھی
یک لخت منظروں میں دِکھے گُل کِھلے ہوئے

07/03/2026

کوئی نئی چوٹ پھر سے کھاؤ، اُداس لوگو!
کہا تھا کس نے کہ مُسکراؤ، اُداس لوگو!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore