CAT ed
11/12/2015
11/12/2015
Another page specially for
For MCAT STUFF ONLY
Going to announce a helpful revision plan for students plus improvers for
19/12/2014
پشاور(قدرت نیوز)پشاور میں آرمی سکول حملے میں ایک ایسا طالب علم بھی زندگی کی بازی ہار گیا جس نے ہوم ورک مکمل کرنے کے بعد بڑا سا "دی اینڈ" لکھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جب میڈیا نمائندوں کو سکول کا دورہ کرایا گیا تو ایک دلچسپ ہوم ورک کاپی بھی سامنے آئی جس میں طالب علم نے ہوم ورک مکمل کرنے کے بعد خوشی سے ایک بڑا سا دی اینڈ لکھا تھا لیکن اسے کیا پتہ تھا کہ ہوم ورک کے ساتھ ہی اس کی زندگی کا ورک بھی ختم ہو گیا۔ بڑا سا " دی اینڈ" لکھنے کے بعد ننھا پھول وحشی درندوں کی اندوہناک فائرنگ کا شکار ہوگیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore