Al Kahaf Engineering
اسلام علیکم۔
1۔ ہم پلمبنگ آلات کی خرید و فرخت کا کام کرتے ہیں۔
2 ۔ فائبر سیمنٹ شیٹ فروخت اور شیڈ بھی تیار ہیں۔
3۔ ہم ٹھیکےپر MEP کےکام اور ان کےمتعلقہ سامان بھی فروخت کرتے ہیں۔
03/02/2026
اسلام علیکم
شعبان اسلامی مہینوں میں آٹھویں نمبر پر آنے والا مہینا ہے۔
ایک حدیث میں شعبان کی وجہ تسمیہ کو بیان کرتے ہوئے رسولُ الله صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : اِنَّمَا سُمِّىَ شَعْبَانُ لِاَنَّهٗ يَنْشَعِبُ فِيْهِ خَيْرٌ كَثِيْرٌ لِلصَّائمِِ فِيْهِ حَتّٰى يَدْخُلَ الْجَنَّة ، یعنی اس مہینے کو “ شعبان “ اِس لئے کہا جاتا ہے کہ اس میں روزہ رکھنے والے کے لئے بہت سی بھلائیاں(شاخوں کی طرح)پھوٹتی ہیں ، یہاں تک کہ وہ جنت میں جاپہنچتا ہے ۔( التدوین فی اخبار قزوین ، 1 / 153)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
54570
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 21:00 |
| Tuesday | 17:00 - 21:00 |
| Wednesday | 17:00 - 21:00 |
| Thursday | 17:00 - 21:00 |
| Friday | 17:00 - 21:00 |
| Saturday | 17:00 - 21:00 |
| Sunday | 05:00 - 21:00 |