Daily Pak update

Daily Pak update

Share

10/07/2026

تین سال سے عمران خان ناحق قید کا سامنا کر رہے ہیں، مگر ان کے حوصلے کو جھکایا نہیں جا سکا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پوری قوم اختلافات سے بالاتر ہو کر انصاف، آئین اور عوام کے حقِ انتخاب کے لیے ایک آواز بنے۔ جب قوم اپنے اصولوں پر ڈٹ جائے تو کوئی بھی ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہ سکتا۔
علیمہ خان

09/07/2026

بلوچ کی ایک اور بہادر بیٹی میدان میں آگئی!

اگر فوج ہماری حفاظت نہیں کرسکتی جو انکی اولین
ذمہ داری ہے تو انکو یہ مقدس وردی اتار دینی چاہیے, فوج بلوچ بچوں کی حفاظت کرے انکو بازیاب کرے, ہم بلوچستان نہیں چھوڑیں گے!!

08/07/2026

نو مئی کے مقدمات میں قید کاٹنے والے اور رہائی کے بعد اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام کارکنان کو سلام۔ ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور سب کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Golewali
Lahore
4100