Generation War
31/01/2026
اطلاعات کے مطابق اج بلوچستان کے 10 مختلف شہروں میں باغیوں نے بیک وقت حملہ کر کے پورے صوبے بلوچستان کو مفلوج کر دیا اور صوبے بلوچستان کی فوج کینٹ کے دروازے بند کر کے اندر دھکی بیٹھی رہی جبکہ پولیس والوں کو مقابلہ کرنا پڑا اور عام پولیس والے جو کہ اس کام کے لیے ٹرین نہیں تھے وہ 10 لوگ جان سے مارے گئے اب اس میں قصور وار کون ہے میں بتاتا ہوں قصور وار ہے ایف سی فوج کے انتظامیہ اور اسلام اباد میں بیٹھے اسٹیبلشمنٹ پنڈی میں بیٹھے پھدو دماغ بارویں فیل لوگ کیونکہ ان کا سارا فوکس عمران خان کی تصویر باہر نہ ا جائے عمران خان کہیں نظر نہ ا جائے عمران خان کی تصویر پتنگ پر نہ لگ جائے اور سیاسی لوگوں کی شادیاں اٹینڈ کرنے میں ہے ملکی دفاع اور اس پر کام کرنا تو یہ بڑے عرصے سے چھوڑ چکے ہیں اور اتنے بڑے سکیل پر یہ کیا جانے والا حملہ بہت تشویش ناک ہے مطلب یہ ہے کہ اگر اس طرح کے دو چار گروہ منظم ہو گئے تو بلوچستان راتوں رات ہاتھ سے گیا اور ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہوگا کہنے کو جس طرح انہوں نے بنگلہ دیش کھو دیا یہ بلوچستان بھی کھو دینے کے لیے تیار ہے بس ان کی فوجی سیمنٹ فوجی فیکٹریاں ایف ایف سی چلتی رہے باقی ان کو کسی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے یہ بہت نازک صورتحال ہے ملکی اور اس بارے میں بہت زیادہ تشویش کی لہر پائی جاتی ہے سمجھ نہیں ارہی کہ اس مسئلے کو اور اس نظام کو کیسے حل کیا جائے کیونکہ جو طاقتور لوگ ہیں اور ارباب اختیار ہیں وہ اپنے نشوں میں مست ہیں
22/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.