Movie bytes
Jaane Jan APNA sadqa utara kro ♥️
جِس کے حِصے میں یار تُو آیا
یہ اَرض و سَما اُسی کے ہیں
Tn Jo bhi kahay ban jau m
کیا غلط کرتے ہیں ہم فرط عقیدت سے کبھی
تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ہیں
06/10/2023
Change your mind
05/10/2023
سنا ہے آئینہ تمثال ہے جبیں اُس کی
جو سادہ دِل ہیں اُسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
احمد فرازؔ
دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں،
اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں♥️
When you're big SRK fan ♥️
نفسیات کے مطابق انسان کو صرف محبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اسے مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے۔تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں کرتا بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Address
53700