Doctor_MASH
02/05/2022
کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے. یہ تکلیف آپ کے روز مرہ کے کام جیسے چلنے، پھرنے، اٹھنے، بیٹھنے میں خلل پیدا کر سکتی ہے.
ہم ہی کیوں؟
- بین الاقوامی معیار کی تحقیق
- بغیر سرجری و ادویات کمر درد سے نجات
- ریڑھ کی ہڈی سے منسلک تکالیف کا مکمل علاج
تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں ۔
0344-6441908/0333-8264018/066-22-45888
آرتھرائٹس ایک عام تکلیف ہے جو جوڑوں کو متاثر کرتی ہے. یہ جوڑوں میں سوزش اور درد کا باعث بن سکتی ہے جس کی وجہ سے چلنے پھرنے یا حرکت کرنے میں دشواری پیش آ سکتی ہے.
آرتھرائٹس کی عام علامات, جوڑوں میں:
- درد
- سوزش
- اکڑاؤ
- سوجن
ہمارے پاس آرتھرائٹس، ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں اور پٹھوں سے منسلک امراض کا علاج جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے. تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں...
0333-8264018/0346-0691176/066-2245888
11/04/2022
ریڑھ کی ہڈی، پٹھوں اور جوڑوں سے منسلک تکالیف کو کہیں الوداع!
ہمارے ٹریٹمنٹ کے صحت پر مثبت اثرات:
- جسمانی توازن میں بحالی
- ریڑھ کی ہڈی کی قدرتی پوزیشن میں واپسی
- ڈسک کی صحت سے متعلق اہم اجزاء کی افزائش میں اضافہ
- ریڑھ کی ہڈی کو سہارا دینے والے جوڑوں اور پٹھوں کی مضبوطی
ریڑھ کی ہڈی، پٹھوں یا جوڑوں سے منسلک تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کی جئے۔
0346-0691176/066-2242888/ 0333-8264018
05/04/2022
“Children are not things to be molded, but are people to be unfolded.”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 20:00 |
| Tuesday | 16:00 - 20:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Friday | 16:00 - 20:00 |
| Saturday | 18:00 - 21:00 |