Usman Collection
🌴🌷🥀🌹🌲🌸🪴🌺🌴
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے*
*اللہ رب العزت* ہم سب کو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر *سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کی شفاعت نصیب فرمائے اللہ کی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ ہم پر سائبان کی طرح چھایا رہے۔ صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ایمان پر زندہ رہنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
سدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
*آمین ثُمہ آمین یارب العالمین*
*جن نیکیوں اور احسانوں کا بوجھ شاید مر کر بھی ادا نہیں ہو سکتا۔*
*ان میں سے ایک کسی روتے ہوئے شخص کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنا، بھوکے کو کھانا کھلانا، کسی غریب کو کپڑے دینا، کسی کا قرض ادا کرنا، کسی کی جوان بیٹی کی شادی کروانا ہے۔*
*اور جانتے ہیں ایک اور نیکی بھی ہے جو بہت افضل ہے۔*
*وہ ہے کسی بے چین روح کی صدا سننا۔*
*اس کو یہ اعتماد دینا ہے کہ اس کا راز محفوظ ہے۔*
*تمہارا سننے والا تمہیں سن اور سمجھ سکتا ہے۔*
*اس کا دل تمہارے درد کو محسوس کر سکتا ہے۔*
*تم مطمئن ہو کر سب کہہ دو۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 11:00 - 17:00 |