BAXO

BAXO

Share

Photos from Lahore Development Authority's post 27/09/2022
Photos from BAXO's post 01/09/2022

نگز ٹاؤن لاہور میں کنگز ریئل اسٹیٹ کی جانب سے 2 میگا پراجیکٹس(کرسٹل ہائٹس اور کنگز ہائٹس) کی گراونڈ بریکنگ سیریمونی منعقد کی گئی۔ جِس میں مہمان خصوصی چیرمین الکبیر ڈویلپرز چوہدری اورنگزیب تھے۔ تقریب میں جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ خرّم شہزاد صاحب بھی موجودتھے۔
کنگزریئلاسٹیٹ کی جانب سے ان دو میگا پروجیکٹس میں موجود سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ الکبیر ٹاؤن ہمیشہ کی طرح اپنے معزز کلائنٹس کو لوکاسٹ کنسٹرکٹڈ ہومز اپارٹمنٹس اور شاپس کاکونسیپٹ متعارف کرواتارہےگا۔ اس موقع پر ڈیلرز اور کسٹمرحضرات کی کثیرتعدادنےشركت کی اورکنگز ریئل اسٹیٹ کے اس پروجیکٹ کو خوب سراہا۔
HAFIZ SAEED AHMAD
0322 5541111
BIN AHMAD ESTATE

Want your business to be the top-listed Shop in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

44-FF, Defence Commercial Plaza, Y Block Phase III DHA
Lahore
54000