Dr. Aamir Rasheed Official
Well done Team Kasur
جب قیادت محنت کو سراہتی ہے تو حوصلے بلند ہو جاتے ہیں۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب کی جانب سے ضلع قصور کی ٹیم کو شاباش دینا تمام افسران کے لیے باعثِ فخر ہے۔
یہ حوصلہ افزائی مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی کی نئی توانائی فراہم کرے گی۔
Rana Sikandar Hayat
29/05/2026
ساندہ کلاں قصور میں نہایت عزیز ساتھی اور ممبر سی ایم ایڈوائزری کمیٹی برائے تعلیم، جناب شکیل احمد بھٹی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی؛ ماں کا بچھڑنا زندگی کا سب سے گہرا صدمہ ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی بے پایاں رحمت و مغفرت سے نوازے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ دکھ صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین
Rana Sikandar Hayat
29/05/2026
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گلزار جاگیر پھولنگر کا دورہ کیا اور ای سی ای روم کا افتتاح کیا۔انہوں نے سکول کی خوبصورتی، گراسی پلاٹس اور تعلیمی سہولیات کو سراہتے ہوئے ہیڈماسٹر اور سٹاف کی کاوشوں کی تعریف کی۔اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن قصور، ڈی اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور علاقہ معززین بھی موجود تھے۔وزیر تعلیم نے معیاری تعلیم اور مزید سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا۔
Rana Sikandar Hayat
Rabia Basri
DTE DSD/Reformers
بجٹ 2026
5 جون 2026
توقعات اور سرکاری ملازم
29/05/2026
یومِ تکبیر قومی عزم، سائنسی خود انحصاری اور پاکستان کے دفاعی وقار کی علامت ہے؛ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں کیے گئے اس تاریخی فیصلے نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی بنیاد مضبوط کی۔
گورنمنٹ پرائمری اسکول بھاولداس کے طلباء نے عیدالاضحی کے حوالے سے دلچسپ سوالات کیے۔
بچوں کی جستجو، سمجھ بوجھ اور شوقِ علم دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ 🌙✨
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
DTE DSD/Reformers
Punjab Education Foundation (PEF)
Pro studio
27/05/2026
Allah kareem
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
042