Homeopathic Doctor Aftab Ranjha
01/09/2024
I gained 4 followers and created 6 posts in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
Homeopathy offers the best treatment for backache, heel spur, neck pain and fatty tumors.
22/08/2024
عموماً عوام الناس میں ہومیوپیتھی کے متعلق آگاہی یعنی awareness نہ ہونے کے برابر ہے ۔ ایک چیز جو غلط مشہور ہے کہ ہومیوپیتھک دواؤں کے سائڈ ایفیکٹس نہیں ۔ جب یہ طے ہے کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے تو ہومیوپیتھک دواؤں کے سائڈ ایفیکٹس کیوں نہیں ہونگے ۔
دوسری غلط افواہ یہ ہے کہ ہومیوپیتھک دوائیں دیر سے اثر کرتی ہیں ۔ اگر بیماری سالہا سال پرانی ہے تو کیسے ممکن ہے کہ ایک دو خوراکوں سے مریض شفایاب ہو جائے ۔ تازہ بیماریوں مثلاً نزلہ، زکام، موشنز، بخار وغیرہ کیلئے ہومیوپیتھک دوا بڑی جلدی اثر کرتی ہیں ۔
تیسری غلط فہمی یہ ہے کہ سارے میوپیتھ ایک جیسے ہیں ۔ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ کچھ ہومیوپیتھس کو الف بے نہیں آتی لیکن وہ کام شروع کر دیتے ہیں ۔
اپنا علاج ہمیشہ کلاسیکل ہومیوپیتھ سے کروانا چاہیے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Lahore
54850
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 21:00 |
| Tuesday | 11:00 - 21:00 |
| Wednesday | 11:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |
22/09/2024